زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

’’یہ بیت الخلاء (شیطانوں سے آباد) ہیں، اس لیے جب تم میں سے کوئی بیت الخلاء جائے تو یہ دعا پڑھے۔‘‘

(بِسْمِ اللَّهِ). اللَّهُـمَّ إِنِّي أَعُـوذُ بِـكَ مِـنَ الْخُـبْثِ وَالْخَبَائِثِ.

(Bismil-lah) allahumma innee aAAoothu bika minal-khubthi wal-khaba-ith

(In the name of Allah). O Allah, I take refuge with you from all evil and evil-doers.

Al-Bukhari 1:45, Muslim 1:283

پہلے بائیں پاؤں کے ساتھ بیت الخلا میں داخل ہوں۔

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here