ایک شخص کو فرشتے اعمال جانچنے کے لیے جا  رہے ہوں گے جب میزان پہ پہنچیں گے تو فرشتے اس کا نامہ اعمال دیکھ کےکہیں گے کہ اس کے نامہ اعمال میں تو کوئی نیکی نہیں پھر فرشتے کہیں گے کہ اس کے جسم کو دیکھیں کہ شاید کوئی اچھا کام کیا ہو اس نے مگر نہ تو اس کے ہاتھوں نے کوئی نیکی کمائی نہ ہی کبھی اس کے قدم اچھائی کے لیے اٹھے اب تو اس کا جہنم میں جانا اٹل تھا مگر اللہ تو رؤف الرحیم ہے وہ تو اپنے بندوں کو معاف کرنے کے بہانے ڈھونڈتا ہے تو وہ فرشتوں سے کہے گا کہ اس کی زبان بھی دیکھ لو کیا پتہ کوئی نیکی مل جائے جب فرشتے اس کی زبان دیکھیں گے تو اس کی زبان سے  بسم اللہ کا نور نکلے گا جو کبھی زندگی میں اس نے دل س بولا ہوا تھا اللہ نے حکم دیا کہ جاؤ میرے اس بندے کو جہنم سے دور لے جاؤ کیونکہ اس کی زبان سے میرا نام تو نکالا۔ سبحان اللہ

 اللہ ہمیں بھی زیادہ سے زیادہ نیکی کرنے کی توفیق دے

 

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here