تھرمو میٹر تھرمو سٹیٹ

انسان اپنے ساتھ آنے والے واقعات کے مطابق  رویے اختیار کرتا ہے

کہا جاتا ہے کہ کسی مشکل وقت 1میں آپ دو رویوں میں سے ایک رویہ اختیار کر سکتے ہیں آ چاہیں تو تھرما میٹر بن جائیں یا تھرمو سٹیٹ

اب ان دونوں میں فرق بہت سادہ مگر سبق آموز ہے

تھرما میٹر کی خاصیت ہوتی ہے کہ جب اسے گرم ماحول میں رکھا جاتا ہے اس کا پارہ بلند ہونا چاہیے اور ٹھنڈے درجہ حرارت میں اس کا ٹمپریچر کم ہونے لگتا ہے

اسی طرح تھرنو میٹر ٹائپ لوگ آس پاس کے ماحول سے متاثر ہوتے ہیں اور ان کی کار کردگی اور رویے کا انحصار اپنے ارد گرد کے واقعات کے مطابق بدلتا ہے

جبکہ تھرمو سٹیٹ کی خاصیت یہ ہوتی ہے کہ اس کے اندر درجہ حرارت کنٹرول کرنے کی اہلیت ہوتی ہے ۔باہر کا درجہ حرارت جتنا بھی ہو یہ اپنا درجہ حرارت کنٹرول رکھتا ہے اور باہر کے غیر موافق درجہ حرارت کے بوجود خود کو بہترین کارکردگی کے لیے ایڈجسٹ کر لیتا ہے۔

اس ٹائپ کے لوگ اپنا کام ہر طرح کے حا لات اور رویے میں جاری رکھتے ہیں

آس پاس کا ماحول لوگ اور رویے کتنے ہی کتنے خراب کیوں نہ ہو وہ پر سکون اور مثبت رہتے ہیں اور کامیاب ہو جاتے ہیں    

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here